بلاول بھٹو کی منگنی، بڑی خبر سامنے آگئی

شائع شدہ تاریخ 31 اگست, 2026
بلاول-بھٹو-کی-منگنی،-بڑی-خبر-سامنے-آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی بات پکی ہونے پر خاندان باضابطہ اعلان کرے گا، اور ان کی منگنی میں خاندان کے تمام افراد شریک ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر آصف زرداری کے ساتھ نجی دورے پر ذاتی عملہ اور فوٹوگرافر بھی موجود ہے، جب کہ ایوان صدر نے کہا ہے کہ صدر زرداری ایک نجی دورے پر آسٹریا گئے ہیں۔