تازہ ترین

نئے انتخابات تک عدم استحکام ختم نہیں ہوسکتا:افضل کھوکھر

نئے-انتخابات-تک-عدم-استحکام-ختم-نہیں-ہوسکتا:افضل-کھوکھر

ایم این اے ملک افضل کھوکھر نے کہا وزیراعظم عمران خان اپنی نااہلی ،نالائقی اور ناتجربہ کاری کا ملبہ اپنے وزرا اور مشیروں پر ڈال کر خودکوبری الذمہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، رائے ونڈ : جب تک نئے عام انتخابات کا انعقاد نہیں ہوتااس وقت تک ملک سے سیاسی و معاشی عدم استحکام ختم نہیں ہوسکتا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں