لاہور: میوہسپتال لاہور میں کورونا کے مزید3 مریض انتقال کرگئے،میو ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد101ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسداسلم کاکہنا ہے کہ میوہسپتال لاہور میں کورونا کے مزید3 مریض انتقال کرگئے یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، 66457 افراد متاثر جس کے بعد میو ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد101ہو گئی۔سی ای او میوہسپتال کامزید کہنا ہے کہ جاں بحق افراد دیگر موذی امراض میں بھی مبتلا تھے۔