تازہ ترین

میلاد مصطفی کے فروغ کے لئے کام جاری رکھیں گے ، زاہد بلال قریشی

میلاد-مصطفی-کے-فروغ-کے-لئے-کام-جاری-رکھیں-گے-،-زاہد-بلال-قریشی

تحدہ میلاد کونسل کے صدر زاہد بلال قریشی نے کہا ہے ملتان: کہ آج سے چار سال قبل ملتان شہر میں جلوس ہائے میلاد کو درپیش مسائل کو حل کرانے کیلئے متحدہ میلاد کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا تھا، میلاد مصطفی کے فروغ کے لئے اپنا کام جاری رکھیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن عاشقان رسول نواں بھٹہ نواب پور روڈ کی جانب سے متحدہ میلاد کونسل کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ استقبالیہ میں محمد یوسف قادری، محمد عمران سلطانی، شرافت علی، رانا جنگ شیر، محمد نوید جراح، حافظ بلال قادری و دیگر عہدیدار شریک تھے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں