تازہ ترین

میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

میجر-جنرل-وسیم-عالمگیر-کی-لیفٹیننٹ-جنرل-کے-عہدے-پر-ترقی

راولپنڈی:آرمی میڈیکل کور کے میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ کے مطابق  آرمی میڈیکل کور کے میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی ہے۔ میجر جنرل وسیم عالمگیر ریکٹر نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (NUMS) کے طور پر چارج سنبھالیں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں