تازہ ترین

مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا گیا

مہنگائی-کے-ستائے-عوام-پر-بجلی-بم-گرادیا-گیا

اسلام آباد: پٹرول ، مہنگائی کے بعد حکومت نے عوام پر بجلی بم بھی گرادیا ، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا ۔   نیپرا کی جانب سے  بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔   بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔  نیرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ بجلی بلوں پرہوگا ، بجلی کی قیمت میں اضافے سے  صارفین پر40 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔ بجلی قیمتوں میں اضافہ لائف لائن اورکراچی کےصارفین کےعلاوہ سب پرہوگا۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں