تازہ ترین

موٹروے کیس کا فیصلہ محفوظ،20 مارچ کو سنایا جائےگا

موٹروے-کیس-کا-فیصلہ-محفوظ،20-مارچ-کو-سنایا-جائےگا

لاہور:موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاگیاجو20 مارچ کو سنایا جائے گا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے کارروائی مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا،انسداددہشتگردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹی نے جیل میں سماعت کی۔ ملزمان عابدملہی اور شفقت کو متاثرہ خاتون نے شناخت کرلیا،ملزمان کے ڈی این اے بھی میچ کر گئے تھے،ملزمان کیخلاف 37 گواہان نے شہادتیں ریکارڈ کرائیں ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں