تازہ ترین

موٹروے پولیس کے زیراہتمام اے ڈی خواجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

موٹروے-پولیس-کے-زیراہتمام-اے-ڈی-خواجہ-کے-اعزاز-میں-الوداعی-تقریب

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مرکزی دفتر میں سابق انسپکٹر جنرل اور موجودہ وفاقی سیکرٹری برائے وزارت نارکو ٹکس کنٹرول اے ڈی خواجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اسلام آباد : اس موقع پر انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے اے ڈی خواجہ کی خدما ت کو سرا ہا ۔ آخر میں ڈاکٹر سید کلیم امام نے اے ڈی خواجہ کو تمام افسران کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں