تازہ ترین

موجودہ سیکورٹی حالات،اسلام آبادپولیس کےلئےنئےاحکامات جاری

موجودہ-سیکورٹی-حالات،اسلام-آبادپولیس-کےلئےنئےاحکامات-جاری

وفاقی دارلحکومت کے پولیس اہلکار اب وردی میں کسی بھی پرائیویٹ گاڑی اور موٹر سائیکل والے سے لفٹ نہیں لے سکیں گے۔ آئی جی اسلام آباد نےحکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام افسران اور ملازمین اپنی اپنی رہائش موجودہ جائے تعیناتی پر رکھیں گے۔ آئی جی اسلام آباد نے یہ بھی کہا ہے کہ پولیس اہلکار اب وردی میں کسی بھی پرائیویٹ گاڑی اور موٹر سائیکل والے سے لفٹ نہیں لے سکیں گے۔ ان احکامات کی خلاف ورزی کے مرتکب افسران اوراہکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔ آئی جی اسلام آباد نے یہ حکم نامہ موجودہ سیکورٹی حالات کے باعث جاری کیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں