تازہ ترین

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک-کے-مختلف-حصوں-میں-زلزلے-کے-شدید-جھٹکے

لاہور : ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔  تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ، راولپنڈی ، لاہور، ملتان، میانوالی ،ایبٹ آباد،  ٹیکسلا، صوابی ،  شمالی وزیرستان سمیت  کئی شہروں  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 179 کلومیٹر تھی ۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں