ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
شائع شدہ تاریخ 31 مارچ, 2026
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے سے بڑھ کر 4لاکھ78ہزار 762 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 401 روپے بڑھ کر 41 ہزار 461 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 28 ڈالر اضافے سے 4560 ڈالر فی اونس ہوگے۔