تازہ ترین

مسلم لیگ ن کی حکومت نے ریاست کو مالیاتی طور پر خود کفیل بنایا ، راجہ امداد علی

مسلم-لیگ-ن-کی-حکومت-نے-ریاست-کو-مالیاتی-طور-پر-خود-کفیل-بنایا-،-راجہ-امداد-علی

وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی راجہ امداد علی طارق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ساڑھے تین سالوں میں ریاست کو مالیاتی طور پر خود کفیل بنایا ، ترقیاتی بجٹ کی پہلی بار منصفانہ تقسیم یقینی بنائی۔ مظفرآباد: ، پولیس کے 619ملازمین جن کو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے بھرتی کیا گیا تھا کو مستقل کیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں