تازہ ترین

مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے پر اتفاق

مسلم-لیگ-ن-کا-حمزہ-شہباز-کو-پنجاب-اسمبلی-میں-قائد-حزب-اختلاف-بنانے-پر-اتفاق

لاہور : مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے پر اتفاق کرلیا۔  اس حوالے سے فیصلہ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے متفقہ طور پر کیا، آج پنجاب اسمبلی میں باضابطہ حمزہ شہباز کا نام پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ ن نے اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کرلی۔ اتحادی بھی حمزہ شہباز کے نام پر رضا مند حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن میں ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں