تازہ ترین

مسلمانوں پر ظلم ڈھانے والے انسانیت کے نام پر دھبہ :عبداﷲ مصطفائی

مسلمانوں-پر-ظلم-ڈھانے-والے-انسانیت-کے-نام-پر-دھبہ-:عبداﷲ-مصطفائی

دنیا بھر میں مسلمانوں پر ظلم ڈھانے والے انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں ۔یہ ایسی کھلی دہشت گردی ہے قصور: جس پر عالمی طاقتیں خاموش تماشائی ہیں ۔پاکستان کو امت مسلمہ کا سپہ سالار ہو نے کا حق ادا کر نا ہو گا ۔ ان خیالات کا اظہارادارۃ المصطفی کے مبلغ علامہ عبداﷲ مصطفائی نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ مسلمان ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر قرآن کو اپنا مقصد حیات اور حضرت محمد مصطفیؐ کی زندگی کو مشعل راہ بنا لیں تو ہر سختی دور ہو جائے گی ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں