جنیوا : مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی جنیوا میں تین گھنٹے طویل سرجری ہوئی، آپریشن کامیاب رہا۔ https://twitter.com/Dr_Khan/status/1611394182001598466?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1611394182001598466%7Ctwgr%5Ef83a93002f837546aee7326214fb9b4b49a22b07%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.92newshd.tv%2Fabout%2Fmrym-noaz-ky-jnyoa-myn-3-ghnte-toyl-srjry-aapryshn-kamyab-rha سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج نے ٹویٹ میں لکھا کہ الحمدللہ مریم نواز کی سرجری کامیاب ہو گئی ہے اور وہ ٹھیک ہیں۔ سب سے دعاوؤں کی اپیل ہےِ، شکریہ! ترجمان مریم نواز محمد زبیر کہتے ہیں مریم نواز اسی ماہ وطن واپس آئیں گی۔