مریم نواز کی تقریر کے دوران اسٹیج گِر گیا، ویڈیو وائرل
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی تقریر کے دوران اسٹیج گِر گیا۔
سیلاب سے متاثرہ فاضل پور ڈی جی خان کا دورہ کیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں کہ اچانک انکا اسٹیج ٹوٹ گیا۔