تازہ ترین

مریم نواز آج دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گی

مریم-نواز-آج-دو-روزہ-دورے-پر-کراچی-پہنچیں-گی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مريم نواز شریف آج بروز ہفتہ 24 اپريل کو کراچی پہنچیں گی۔ وہ اين اے 249 ميں ضمنی اليکشن کيلئے انتخابی مہم چلائيں گی۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مريم نواز شریف اين اے 249 بلدیہ کراچی میں انتخابی مہم کے دوران عوامی اجتماعات سے بھی خطاب کريں گی۔ کراچی کے دورے ميں مریم نواز پارٹی رہنماؤں کے علاوہ بزنس کمیونٹی سے بھی سے ملیں گی۔ واضح رہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 29 اپریل کو ہوگی۔ اس نشست پر مسلم لیگ ن کی جانب سے مفتاح اسماعیل امیدوار ہیں۔ عام انتخابات میں اس نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے فیصل واؤڈا نے شہباز شریف کو شکست دی تھی، تاہم سینیٹر بننے کے بعد انہوں نے قومی اسمبلی

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں