تازہ ترین

مخلوق خدا کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنا سرمایہ حیات ہے :جاوید اقبال

مخلوق-خدا-کی-زیادہ-سے-زیادہ-خدمت-کرنا-سرمایہ-حیات-ہے-:جاوید-اقبال

سی او ایجوکیشن اٹک جاوید اقبال اعوان نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ مخلوق خدا کی زیادہ سے زیادہ خدمت کریں یہی سرمایہ حیات ہے ، اٹک : سٹاف تک حقوق پہنچانا میرے فرض منصبی میں شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایپکا کی راجہ ذوالفقار، لالہ یوسف اور اشفاق احمد کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر عمر حیات عباسی ، ڈی او سیکنڈری راجہ امجد،ضلعی صدر احمد خان اور حاجی شاہ افسرداد و دیگر بھی موجود تھے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں