تازہ ترین

مختلف شاہراؤں پر روڈ سیفٹی مہم کا آغاز

مختلف-شاہراؤں-پر-روڈ-سیفٹی-مہم-کا-آغاز

ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن چودھر ی فاروق احمد ہندل کی ہدایت پرپٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن کے موبائل ایجوکیشن یونٹ نے مختلف شاہراؤں پر سیف ڈرائیونگ اور حادثات سے بچاؤ بارے روڈ سیفٹی مہم کا آغاز کر دیا فیصل آباد: اس سلسلے میں فیصل آباد کی مختلف شاہراؤں پر شہریوں کودوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال کے نقصانات کے متعلق بتایا گیااورموٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ اور بیک ویو مررز کی افادیت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں