تازہ ترین

مخالفین نواز شریف کو پھر سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں: مریم نواز

مخالفین-نواز-شریف-کو-پھر-سیاسی-نقشہ-ترتیب-دیتے-دیکھ-رہے-ہیں:-مریم-نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں لیگی نائب صدر نے لکھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کر لی، لیگی قائد کو مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر مخالفین کی اس سے بڑی سزا اور کیا ہو گی کہ وہ اپنی جیتی آنکھوں سے اُسی نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1571815245483483137?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1571815245483483137%7Ctwgr%5E82eb2a06f3f3e1c7071b22c9002aa146d2cfca30%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F668226

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں