محکمہ شماریات کے عبدالماجد کی پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل ہوگئی ملتان : ،تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے شعبہ شماریات کے سکالر عبدالماجد نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا،ان کے نگران چیئرمین ڈاکٹر محمد اسلم تھے ، پبلک ڈیفنس کے موقع پر کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر امان اللہ، ڈاکٹر مطاہر اقبال، ڈاکٹر عاطف اکبر،ڈاکٹر صائمہ ا لطاف، ڈاکٹر صائمہ افضل اور دیگر بھی موجود تھے ۔