تازہ ترین

ماسک کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

ماسک-کی-قیمتوں-میں-اضافے-کیخلاف-پنجاب-اسمبلی-میں-قرارداد-جمع

سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں غیر قانونی و غیر آئینی اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی ، لاہور: قرارداد مسلم لیگ (ن) کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی۔سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں غیر آئینی طور پر اضافہ کر دیا گیا ہے ۔کورونا وائرس کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں