تازہ ترین

لاہور: جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

لاہور:-جائیداد-کے-تنازع-پر-باپ-کو-قتل-کرنے-والا-بیٹا-گرفتار

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملزم نے اپنے کزن اور دوست کے ساتھ مل کر  والد کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے والد کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے قتل میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان سے مزید تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں