شیعہ علما کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے کراچی : شیعہ علما کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے تفتان قر نطینہ میں مدت پوری کر نے والے زائرین کو روکنا درست نہیں، قر نطینہ میں مانیٹرنگ کے لئے مسافروں کو جہاں بھی رکھیں یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ 14یوم کی مدت تفتان بارڈر پر پہنچنے کے دن سے شمار کی جائے اور قر نطینہ میں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔