تازہ ترین

فیصل آباد ،فیسکو مزدور کو 41 یونٹ بجلی کے استعمال پر ایک کروڑ 13 لاکھ کا بل بھیج دیا

فیصل-آباد-،فیسکو-مزدور-کو-41-یونٹ-بجلی-کے-استعمال-پر-ایک-کروڑ-13-لاکھ-کا-بل-بھیج-دیا

فیصل آباد: فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (فیسکو) نے اپنے ایک صارف کو بجلی کا بل ایک کروڑ 13 لاکھ روپے کا بھیجا ہے جس صارف کو بل بھیجا گیا ہے اس پرالزام ہے کہ اس نے 41 یونٹ بجلی استعمال کی ہے۔ متاثرہ مزدور نے بتایا کہ اس کی دو وقت کی روٹی بمشکل پوری ہوتی ہے چہ جائیکہ وہ اتنی خطیر رقم فیسکو کو بل کی مد میں ادا کرسکے گا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں