تازہ ترین

فن گداگری میں موجودہ حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا، شیخ رشید

فن-گداگری-میں-موجودہ-حکومت-کا-کوئی-مقابلہ-نہیں-کرسکتا،-شیخ-رشید

راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فن گداگری میں موجودہ حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں 100 دن اہم ہیں۔ اسمبلیوں کی تحلیل یا استعفوں کا فیصلہ عمران خان کا ہوگا۔ https://twitter.com/ShkhRasheed/status/1611570935194324992?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1611570935194324992%7Ctwgr%5E882dd0c84e560d0cbcfffa5439a332374f1fbcb8%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.92newshd.tv%2Fabout%2Ffn-gdagry-myn-mojodh-hkomt-ka-koyy-mqablh-nhyn-krskta-shykh-rshyd شیخ رشید احمد کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن ہرقیمت پر ہوں گے،غریب ایڑیاں رگڑ رہا ہے، 77 وزراء موج میلہ کر رہے ہیں، اپنے ڈالر لانے کے بجائے یہ ڈار کو لے آئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں