جس میں طلبا و طالبات کو 30ہزار روپے کیش اور دیگر انعامات سے نوازا گیا۔ ملتان: آل پاکستان انٹر میڈیکل کالج فزایولوجی کوئز مقابلوں میں دوسرے نمبر پر آنے والی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی ٹیم کے اعزاز میں گزشتہ روز وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،