تازہ ترین

عوام کیلئے ایک اور بری خبر، پٹرول آٹھ روپے پچاس پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

عوام-کیلئے-ایک-اور-بری-خبر،-پٹرول-آٹھ-روپے-پچاس-پیسے-فی-لٹر-مہنگا-ہونے-کا-امکان

اسلام آباد: عوام کیلئے ایک اور بری خبر، پٹرول آٹھ روپے پچاس پیسے فی لٹر مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے، سمری ارسال کر دی گئی۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے پچاس پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں