تازہ ترین

عدالتی فیصلے کے بعد وی سی زرعی یونیورسٹی ڈاکٹر اشرف نے دوبارہ چارج سنبھال لیا

عدالتی-فیصلے-کے-بعد-وی-سی-زرعی-یونیورسٹی-ڈاکٹر-اشرف-نے-دوبارہ-چارج-سنبھال-لیا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد اشرف (ہلال امتیاز)نے لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ کے فیصلے کے بعد وائس چانسلرکے طور پر اپنے عہدے کا چارج دوبارہ سنبھال لیا ۔ فیصل آباد : یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کی سربراہی میں جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے 4فروری کو جسٹس ساجد محمود سیٹھی کی جانب سے ڈاکٹر محمد اشرف کی تعیناتی کو غیرقانونی قرار دئیے جانے کے فیصلے کے خلاف ڈاکٹر محمد اشرف اور حکومت پنجاب کی اپیلوں پر سماعت کے بعد محفوظ شدہ فیصلہ جاری کیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں