تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی-منڈی-میں-خام-تیل-کی-قیمتوں-میں-اضافہ

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوپیک پلس ممالک کےفیصلے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،  عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔  دوسری طرف  ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 93 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے۔ دوران ٹریڈنگ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں