کراچی میں عاصم اظہر کا میوزک کنسرٹ منعقد ہوا جس میں اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی شرکت کی۔ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا گزشتہ روز کراچی میں ایک میوزک کنسرٹ منعقد ہوا جس میں اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی شرکت کی۔ https://twitter.com/khanubyasa/status/1465325998883409937?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1465325998883409937%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F9354 سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں اداکارہ ہانیہ عامر گلوگار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں جھومتی ہوئی دکھائی دہے رہی ہیں۔ https://twitter.com/AshOoMalik3/status/1465373436117762048?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1465373436117762048%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F9354 سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کرنے پر دلچسپ تبصرے کیے۔ واضح رہے کہ ماضی میں عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے درمیان گہری دوستی قائم تھی بعد ازاں دونوں نے راہیں جدا کرلی تھیں جس کے بعد گلوکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ تقریباً ڈیڑھ برس کے بعد رواں سال ہانیہ عامر اور عاصم اظہر میں سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری رہی۔ https://twitter.com/AsimAzharr/status/1465349970043748360?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1465349970043748360%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F9354 عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پر جاری لفظی جنگ کے دوران کچھ سوشل میڈیا صارفین نے گلوکار کا ساتھ دیا تو کچھ نے اداکارہ کی حمایت کی۔