تازہ ترین

طیاروں کی کمی، فنی خرابی 12پروازیں منسوخ، مسافربرہم

طیاروں-کی-کمی،-فنی-خرابی-12پروازیں-منسوخ،-مسافربرہم

طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث اندرون و بیرون ملک آنے اور جانے والی 12پروازیں منسوخ اور 3تاخیر کا شکار ہوگئیں ، لاہور: پروازوں کی منسوخی اور روانگی میں تاخیر کے حوالے سے آگاہ نہ کئے جانے پر مسافر برہم دکھائی دئیے ،تہران، دمام، ابوظہبی، بحرین، جدہ، کراچی کی پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں