تازہ ترین

طالبان کو تنہا کرنے سے افغانستان میں مزید عدم استحکام پھیلے گا ، قطر کی تنبیہ

طالبان-کو-تنہا-کرنے-سے-افغانستان-میں-مزید-عدم-استحکام-پھیلے-گا-،-قطر-کی-تنبیہ

دوحہ : قطر نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا طالبان کو تنہا کرنے سے افغانستان میں مزید عدم استحکام پھیلے گا۔ وزیر خارجہ شیخ محمد کا کہنا تھا دنیا معاشی بہتری اور سلامتی کے لیے طالبان سے بات چیت کرے۔ ہم نے شرائط عائد کیں اور روابط توڑے تو خلا پیدا ہو گا۔ پھر یہ خلا کون پر کرے گا ؟ اصل سوال یہ ہے۔ روابط قائم کئے بنا ہم سلامتی کے حصول کے اصل مقاصد تک نہیں پہنچ سکیں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں