تازہ ترین

ضلعی محکمہ بہبود آبادی اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے سیمینار

ضلعی-محکمہ-بہبود-آبادی-اور-ویمن-ڈویلپمنٹ-ڈیپارٹمنٹ-کے-اشتراک-سے-سیمینار

ضلعی محکمہ بہبود آبادی اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ماں اور بچے کی صحت اور مطلوبہ اہداف کا حصول کے عنوان سے آگاہی سیمینار مقامی آفس میں منعقد ہوا فیصل آباد: جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز عفیفہ شاجیہ مہمان خصوصی تھیں جبکہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر طیبہ اعظم،منیجر ویمن سنٹر کنول شہزادی،اسسٹنٹ ایگری کلچر کمسٹ کے علاوہ خواتین بھی موجود تھیں۔مقررین نے کہا ماں اور بچے کی صحت برقرار رکھ کر مطلوبہ نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں جس کے لئے بہبود آبادی پروگرام پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں