تازہ ترین

صو فیا کرام نے اسلام کی بنیادوں کو مستحکم کیا ،علامہ شاہ عبد الحق

صو-فیا-کرام-نے-اسلام-کی-بنیادوں-کو-مستحکم-کیا-،علامہ-شاہ-عبد-الحق

جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیرعلامہ شاہ عبد الحق قادری نے کہا ہے کہ صو فیا کرام نے انسانیت کو محبت و اخو ت ، کراچی: امن و یکجہتی کی دعوت دے کر اپنے حسن کردار و عمل کے ذریعے دین ِ اسلام کی بنیادوں کو مستحکم کیا ۔ اولیا کر ام سے عقیدت و محبت کا تقاضا ہے کہ قرآن و شریعت پر سختی سے عمل کیا جا ئے ۔انہوں نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے سالانہ عرس کی مناسبت سے جناح لان ایم اے جناح روڈ میں سلطان الہند کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خواجہ غریب نواز ؒنے ذات پات کے ظالمانہ نظام اور نسلی تفا خر میں گرفتار لوگو ں کو شفقت و لطافت کے ساتھ رحمت و ہدایت کی راہ دکھائی ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں