تازہ ترین

صدف کنول اور شہروز سبزواری کی شادی سوشل میڈیا پر تنقیدکی زد میں

صدف-کنول-اور-شہروز-سبزواری-کی-شادی-سوشل-میڈیا-پر-تنقیدکی-زد-میں

ایک عورت ہی دوسری عورت کا گھر برباد کردیتی ہے”،”شہروزسبزواری نے خزانہ کی جگہ کچرے کو چن لیا ہے”۔ ماڈل صدف کنول اور اداکار شہروز سبزواری کی شادی سوشل میڈیا پر تنقیدکی زد میں گزشتہ روزشادی کے بندھن میں بندھنے والی ماڈل صدف کنول اوراداکارشہروز سبزوای سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی دونوں کی جانب سے تصاویرپوسٹ کی گئیں تھیں اس کے بعد سے ہی دونوں ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ۔ سوشل میڈیا صارفین صدف کنول اورشہروزسبزواری پرخوب تنقید کے نشتر برسائے۔ ایک صارف نے لکھا کہ دنیا میں یہ پہلی شادی ہے جس میں مبارک باد کم اورلعنتیں زیادہ مل رہی ہیں جب کہ ایک صارف نے لکھا کہ شہروزسبزواری نے خزانہ کی جگہ کچرے کو چن لیا ہے۔ https://twitter.com/TayybaPTI/status/1267324141402755072 ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ یہ پہلی بار دیکھا ہے کہ کوئی آئی فون چھوڑ کر نوکیا 3310 پر شفٹ ہوگیا ہو۔ https://twitter.com/_Kaleem7/status/1267150355755929600 ایک صارف نے لکھا کہ صدف کنول کی شہروز سے نکاح کی افواہ بلکل درست ہے۔ اب تو یہ ثابت ہوچکا ہے کہ صدف کنول نے ہی سائرہ کا گھر اُجاڑا ہے۔ https://twitter.com/SamiKamboh1998/status/1267267757420285957 ایک اور صارف نے لکھا کہ آج سارا دن ٹویٹر پہ شہروز اور صدف کے نکاح کی خبریں چل رہی ہیں یار ہم اتنے فارغ لوگ ہیں یہ بھی کوئی بات ہے جس پر بحث کی جاۓ میرے خیال میں کسی کی ذاتی زندگی کو زیر بحث لانے سے گریز کرنا چاہئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں