تازہ ترین

صدر مملکت نے بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دیدی

صدر-مملکت-نے-بلیغ-الرحمان-کو-گورنر-پنجاب-تعینات-کرنے-کی-منظوری-دیدی

اسلام آباد :صدر مملکت نے بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دیدی  ہے  ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے یہ منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس  پر دی ہے ۔ صدر مملکت نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر منظور آئین کی آرٹیکل 101 ( 1) کے تحت دی ہے  ۔ صدر مملکت نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر منظور آئین کی آرٹیکل 101 ( 1) کے تحت دی ہے  ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں