تازہ ترین

صدر مملکت سے ڈی جی آئی ایس آئی کی الوداعی ملاقات

صدر-مملکت-سے-ڈی-جی-آئی-ایس-آئی-کی-الوداعی-ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈائریکٹر جنرل  انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے آج الوداعی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈائریکٹر جنرل  انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے آج الوداعی ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی سکیورٹی کیلئے بطورِ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا، صدر مملکت نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیلئے پشاور کور کمانڈر کے نئے عہدے پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں