ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چودھری فاروق احمد ہندل نے شہریوں کے نام کہا پٹرولنگ پولیس شاہراہوں کوکرائم فری بنانے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے دوران چیکنگ پولیس کے ساتھ تعاون کیا جائے فیصل آباد: اور اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے اپنی گاڑی کی مکمل چیکنگ کروائیں توجہ تحفظ اور پیار پٹرولنگ پولیس کا شعار ہے کسی بھی ایمرجنسی، حادثے یا کرائم کی صورت میں پٹرولنگ پولیس کی ہیلپ لائن 1124پر رجوع کیا جائے ۔