تازہ ترین

شاہد آفریدی کا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بلوچستان جانے کا اعلان

شاہد-آفریدی-کا-سیلاب-متاثرین-کی-مدد-کیلئے-بلوچستان-جانے-کا-اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بلوچستان جانے کا اعلان کردیا۔ سابق اسٹار کرکٹر نے کہا بچوں کی لاشیں دیکھ کر افسوس ہوا، پہلی ترجیح لوگوں کو کھانا پہنچانا ہے، کل خود بھی بلوچستان روانہ ہورہا ہوں، شاہد آفریدی نے کہا کیا ہم صرف سوشل میڈیا پر تصویریں دیکھ کر افسوس کرلیں؟۔ کبھی کام بہت مشکل ہوجاتا ہے، ڈی سی رسپانس نہیں دیتے جس سے کام میں تاخیر ہوتی ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کافی عرصے سے بلوچستان میں میرے 14 پروجیکٹ چل رہے ہیں، موبائل ہیلتھ اسپتال ساڑھے3 ماہ تک شروع ہوجائے گا، جس دن بلوچستان اپنے پاؤں پرکھڑاہوگیا دنیا پاکستان سے امداد مانگےگی۔ https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1554073423340621825?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1554073423340621825%7Ctwgr%5Ef18dae92293a6bfa58d48808d703e5d48b2d795a%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fnews%2F40004812

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں