لاک ڈائون، رمضان المبارک اور عیدالفطر کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹارکرکٹر شاہد آفریدی کی فائونڈیشن کے تعاون سے لاڑکانہ پولیس کے شہید اور مرحوم پولیس افسروں اور جوانوں کے ورثا کو ریلیف پیکیج دیا گیا لاک ڈائون، رمضان المبارک اور عیدالفطر کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹارکرکٹر شاہد آفریدی کی فائونڈیشن کے تعاون سے لاڑکانہ پولیس کے شہید اور مرحوم پولیس افسروں اور جوانوں کے ورثا کو ریلیف پیکیج دیا گیا ۔ حیدرآباد میں ہنڈا اٹلس کی جانب سے ایک ہزار کے قریب مستحق خاندانوں میں اسسٹنٹ کمشنر حیدرآباد ارباب ابراہیم نے راشن تقسیم کیا گیا ۔