تازہ ترین

سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی چیکنگ،اوورلوڈنگ،اوورچارجنگ کرنیوالوں کے چالان

سیکرٹری-ریجنل-ٹرانسپورٹ-اتھارٹی-کی-چیکنگ،اوورلوڈنگ،اوورچارجنگ-کرنیوالوں-کے-چالان

سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصیٰ غفور نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خصوصی ہدایت پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شورکوٹ روڈ پر چیکنگ کے دوران اوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرزکے چالان کئے ٹو بہ ٹیک سنگھ : اور مسافروں سے وصول کیا گیا زائد کرایہ واپس کروایا ،انہوں نے حادثات کی روک تھام کیلئے مختلف روٹس پر چلنے والی گنے کی 450لوڈر ٹرالیوں پر چائنہ لائٹس بھی لگوائیں ، سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصیٰ غفور نے کہا عوام کے جان ومال کو ہر صورت تحفظ فراہم کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائیگی ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں