تازہ ترین

سینی ٹائزرز مہنگے فروخت ،2 فارمیسیوں کے منیجرز کیخلاف مقدمات

سینی-ٹائزرز-مہنگے-فروخت-،2-فارمیسیوں-کے-منیجرز-کیخلاف-مقدمات

سینی ٹائزرز مہنگے داموں فروخت کرنے پر 2 فارمیسیوں کے منیجرز کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے گئے لاہور : جبکہ ایک بندکر دی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشیدنے لیک سٹی میں سرویڈ فارمیسی کے منیجراحسان علی اور اور اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے سی ایس ایچ فارمیسی کے منیجر کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔سی ایس ایچ فارمیسی کو سیل بھی کر دیا گیا۔سینی ٹائزر 630 کے بجائے 1050 روپے میں فروخت کیا جا رہاتھا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں