تازہ ترین

سینیٹر سرفراز بگٹی کا بی اے پی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

سینیٹر-سرفراز-بگٹی-کا-بی-اے-پی-کے-ڈویژنل-آرگنائزر-کے-عہدے-سے-مستعفی-ہونے-کا-اعلان

کوئٹہ : سینیٹر سرفراز بگٹی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ عہدے سے استعفی اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے دے رہا ہوں،  پارٹی کو جس بناء پر بنایا گیا تھا وہ مقصد پورا نہیں ہوا،  پارٹی کی مجموعی کارکردگی سے مایوس ہوں۔  سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا کہ  چیئر مین سینیٹ کو تبدیل کرنے کا دعوی کرنے والے اس بار بھی اپنا شوق پورا کر لیں،  وزیراعلی قدوس بزنجوخوش قسمت ہیں انہیں دو بار وزارت اعلی کا منصب مل رہا ہے ،  قدوس بزنجو باصلاحیت ہیں امید ہے اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں