تازہ ترین

سینیٹر ایوب آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کردیا

سینیٹر-ایوب-آفریدی-نے-وزیراعظم-عمران-خان-کو-استعفیٰ-پیش-کردیا

اسلام آباد: سینیٹر ایوب آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کردیا ہے ۔ جی این این کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرابی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی۔  ملاقات میں سینیٹر ایوب آفریدی بھی شامل تھے ۔  اس موقع پر وزیراعظم عمران خآن  نے سینیٹر ایوب آفریدی کی خدامات کا سراہا ۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خآن  نے سینیٹر ایوب آفریدی کی خدامات کا سراہا ۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں