تازہ ترین

سیاسی تصادم بڑھ گیا تو سیاست دان بھی نشانے پر ہوں گے، شیخ رشید

سیاسی-تصادم-بڑھ-گیا-تو-سیاست-دان-بھی-نشانے-پر-ہوں-گے،-شیخ-رشید

راولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کہتے ہیں کہ سیاسی تصادم بڑھ گیا تو سیاست دان بھی نشانے پر ہوں گے۔ سوموار کے روز ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ہوگی، قوم کو سمجھ ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے۔ بزدل نوازشریف آئے نہ آئے، اہل ہو یا نااہل ہو، اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف میثاق معیشت کی بجائے میثاق جمہوریت کریں۔ شفاف الیکشن کی تاریخ طے کریں اور فیصلہ قوم پر چھوڑ دیں۔ https://twitter.com/ShkhRasheed/status/1558991528659681280?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1558991530953969664%7Ctwgr%5Ea454af70edfd183a4556d56d842216b669a83e69%7Ctwcon%5Es2_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.92newshd.tv%2Fabout%2Fsyasy-tsadm-bdhh-gya-to-syast-dan-bhy-nshane-pr-hon-ge-shykh-rshyd

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں