سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ

شائع شدہ تاریخ 27 مارچ, 2026
سونے-کی-قیمت-میں-دوسرے-روز-بھی-کمی-ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4445 ڈالر پر آگیا جس کے سبب مقامی مارکیٹ میں سونا ایک ہزار روپے مزید سستا ہوگیا۔

کمی کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 67 ہزار 262 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سون ےکی قیمت 858روپے کی کمی سے 4 لاکھ 601 روپے ہوگئی۔