سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4500 روپے مہنگا

شائع شدہ تاریخ 18 اپریل, 2026
سونے-کی-قیمت-میں-بڑا-اضافہ،-فی-تولہ-4500-روپے-مہنگا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4500 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 6 ہزار  62 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 8  ہزار 58  روپے اضافے سے 4 لاکھ 33 ہزار 866  روپے ہوگیا ہے۔

  واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3300 روپے کم ہوگئی تھی۔