تازہ ترین

سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

سلیمان-شہباز-کی-گرفتاری-سے-روکنے-کا-تحریری-حکمنامہ-جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو سرنڈر کرنے تک گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔  حکمنامے میں واضح کیا گیا کہ سلیمان شہباز کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلے سرنڈر کرنا ہو گا، سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پیشی ضروری ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں