تازہ ترین

سعودی آرامکو کی جدہ میں تنصیبات پر حوثی باغیوں کے حملے سے آگ لگ گئی

سعودی-آرامکو-کی-جدہ-میں-تنصیبات-پر-حوثی-باغیوں-کے-حملے-سے-آگ-لگ-گئی

ریاض: عینی شاہدین کے مطابق سعودی ساحلی شہر جدہ پر گہرے سیاہ دھویں کے بادل دکھائی دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  سعودی آرامکو کی جدہ میں تنصیبات پر حوثی باغیوں کے حملے سے آگ لگ گئی ہے، عینی شاہدین کے مطابق سعودی ساحلی شہر جدہ پر گہرے سیاہ دھویں کے بادل دکھائی دیئے۔ ادھر یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے اندر بڑے فوجی آپریشن کا دعویٰ کردیا ہے، حوثی ترجمان کا کہنا ہے کہ   سعودی مملکت کے اندر فوجی آپریشن کی تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں